پاکستان

پاکستان آرمی میڈیکل ٹیم کی دماغ کی کامیاب سرجری، نوجوان کی جان بچا لی

پاکستان آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری سے نوجوان کی جان بچا لی۔

پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادر میں پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری کی۔

پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود نوجوان کی کامیاب سرجری کی۔

واضح رہے کہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی گوادر کے 17 سالہ سلمان کو پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button