پاکستان

لاہور میں میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند ہونے کا خدشہ

لاہور میں میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند ہونے کا خدشہ ہے۔

نجی آپریٹر کا کہنا ہے کہ ماس ٹرانزٹ اٹھارٹی نے عدالتی حکم کے مطابق 29 جولائی تک ایندھن کا انتظام نہیں کیا، میٹرو بسوں کو مزید چلانا ممکن نہیں۔

نجی آپریٹر کے مطابق اپنے مالی وسائل سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر چکے ہیں۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج عزیر شاہ کا کہنا ہے کہ حکومتی ہدایت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں لے سکتے، اگلے ہفتے عدالت میں مؤقف پیش کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button