فن اور فنکار

مسٹر پتلو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش، 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

سیالکوٹ میں مہندی کی تقریب میں بھگدڑ کے واقعے میں ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج ڈسکہ محمد عرفان نسیم تارڑ نے عبوری ضمانت منظور کی۔

مسٹر پتلو وہیل چیئر پر مقامی عدالت میں پیش ہوئے۔

پولیس کے مطابق مسٹر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ سے 2 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

جواب دیں

Back to top button