ٹیکنالوجی

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی راہ ہموار

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی راہ ہموار ہوگئی۔

سرکاری دستاویز کے مطابق اب تک 6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کروائی ہے، تاہم سیکیورٹی کلیئرنس اور قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کے باعث انٹرنیٹ سروسز کا آغاز تاحال ممکن نہیں ہوسکا۔

پاکستان سپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری بورڈ (پی ایس اے آر بی) کے قیام کے بعد 4 نئی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔

جواب دیں

Back to top button