جرم و سزا

منظور کالونی میں نائٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں نائٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

مذکورہ ویڈیو کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے پوری ٹیم سے موبائل فونز اور نقدی چھینی، جبکہ لڑکوں پر تشدد بھی کیا۔

ڈاکو واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button