اکبر چوک پر 1.1 کلو میٹر کے 2 فلائی اوورز اور 10 پروٹیکٹیڈ یوٹرن بنائے گئے ہیں ، لاہور میں عام ٹریفک کے لیے بننے والے یہ سب سے طویل فلائی اوورز ہیں، منصوبے کی تکمیل سے وحدت روڈ تا پیکو روڈ سگنل فری کوریڈور بن گیا ہے