Blog
غزہ میں بمباری کا اسرائیل کو ٹھوک کے جواب

مہینوں سے جاری
غزہ میں بمباری کا
کیا خوب اسرائیل کو
ٹھوک کے جواب دیا!
نیا مناکے
رنگ رلیوں، آتش بازی سے
باجے گاجوں
دھوم دھماکوں سے
معصوموں کے خون کا
اچھا بدلہ تم نے لیا!
واہ رے مسلمان واہ
تیری تو ہے بات ہی کیا!!




