پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے

علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل اپنے دورے کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کی کوششوں کے فروغ پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔

جواب دیں

Back to top button