Blog
کیا غزہ حملے کے بعد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عمل تیز ہو گیا ہے؟

آئرلینڈ، ناروے اور سپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 28 مئی سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، واضح رہے کہ اقوام متحدہ ۔ میں 140 ممالک پہلے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں۔
کیا غزہ حملے کے بعد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عمل تیز ہو گیا ہے؟۔ جانئے ماہر بین الاقوامی امورکامران ساقی کی رائے ایمرا نیوز کے اس خصوصی پروگرام میں۔