بھارتی بزدلانہ حملہ کے بعد حکومت پاکستان نے پاکستان میں ایکس/ٹویٹر پر پابندی ختم کردی یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر بھارتی پراپیگنڈا کو کاونٹر کرنے کی غرض سے کیا گیا۔