پاکستان

پنجاب کے سکولوں کے اساتذہ اور طلبا کی موجیں، ہفتے میں دوچھٹیاں

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا تھا کہ ٹیچرز کی آسانی کے لیے ہفتہ کے دن کو ہفتہ وار چھٹی قرار دے رہے ہیں۔

رانا سکندر کا کہنا ہے کہ اُساتذہ تعلیم کی خدمت کر رہے ہیں، اُن کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، اُساتذہ پر ورک لوڈ زیادہ ہونے کے بائث ہفتہ کے دن کی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکولوں میں پیر سےجمعہ تک تدریسی اوقات کار بڑھائے جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button