پاکستان

یومِ فضائیہ: راشد منہاس شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی، پھول رکھے گئے

یوم فضائیہ کے موقع پر پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھول رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل اختر عمران تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

مہمانِ خصوصی نے راشد منہاس شہید کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔

پاک فضائیہ کے دستے نے راشد منہاس شہید کو لازوال قربانی پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

جواب دیں

Back to top button