پاکستان

پنجاب یونیورسٹی کے سوشل ورک ڈپارٹمنٹ میں جنسی تولیدی صحت کے حقوق اور HIV/AID کے موضوع پر سیمینار

سماجی تنظیم سینٹر فار سوشل ڈیولپمنٹ (CSD) نے پنجاب یونیورسٹی کے سوشل ورک ڈپارٹمنٹ میں جنسی تولیدی صحت کے حقوق اور HIV/AID کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا، مجتبیٰ سبحانی، چیئرمین اور فیضان اسلم، وائس چیئرمین، CSD نے ڈاکٹر نور الزمان چیئرمین کو تعریفی شیلڈ پیش کی۔ فونکس فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ (PFRD)، ثمینہ اشرف، ریجنل ڈائریکٹر، پنجاب، رحمنما فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن، پاکستان (RFPAP) نے شرکت کی سیمینار کا انعقاد UNFPA، Aiming for Change Tomorrow (ACT)، آرگنائزیشن، سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ اور سینٹر فار سوشل ڈویلپمنٹ (CSD) کے اشتراک سے کیا گیا، اس سلسلے میں پروفیسر محمد ارشد، اسسٹنٹ پروفیسر اور مس عظمیٰ عاشق، چیئرپرسن، سوشل ورک ڈپارٹمنٹ، پنجاب یونیورسٹی، ڈاکٹر نور الزماں، ثمینہ اشرف، ناصر خان بلوچ نے بھی نوجوان طلباء سے خطاب کیا

جواب دیں

Back to top button