پاکستان

ملک بھر میں گرج چمک کے طوفان اور بارشوں کی واپسی

مغربی سلسلے اور پری مون سون کے ملاپ سے 13 سے 18 جون کے دوران کشمیر، خیبرپختونخواہ، پنجاب، گلگت، بالائی مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران خطہ پوٹھوار اور شمال مشرقی پنجاب میں زبردست پری مون سون بارشیں متوقع ہیں۔

جواب دیں

Back to top button