پاکستان
وفاقی محتسب معا ئنہ ٹیم 12جو لا ئی کو آ زاد کشمیر میں کھلی کچہر ی کے دوران شکایات سنے گی

وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی نے آ زاد کشمیر کے وفاقی اداروں کے خلا ف کثیر تعداد میں شکا یات پر از خود نو ٹس لیتے ہو ئے ڈا ئریکٹر جنرل محمداشفاق احمد کی سر برا ہی میں ایک معا ئنہ ٹیم تشکیل دی ہے جو گیا رہ جو لا ئی(جمعرات) کو 10 بجے نا درا آ فس، سا ڑ ھے گیا رہ بجے پا سپورٹ آ فس، ایک بجے بے نظیر انکم سپو رٹس پروگرام اور اڑھا ئی بجے جی پی او مظفر آ باد کا دورہ کر ے گی اور مو قع پر مو جود افراد کی شکا یات سن کر متعلقہ انتظا میہ کو ہدا یات جاری کرے گی۔
ڈا ئریکٹر جنرل محمد اشفاق احمد اور کنسلٹنٹ خا لد سیال پر مشتمل معا ئنہ ٹیم اگلے روز 12 جو لا ئی(جمعہ) کو آ زاد جموں و کشمیر محتسب کے دفتر میں دس بجے کھلی کچہر ی کے دوران وفاقی سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کے خلا ف شکا یات سنے گی۔







