پاکستانخبریں

لاہور: کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف 4054 مقدمات درج

لاہور میں کم عمر ڈرائیوروں اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

شہر میں 11 روز میں کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف 4054 مقدمات درج کیے گئے اور ان کی گاڑیاں تھانوں میں بند ہیں۔

اس کے علاوہ 6 روز میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے 2646 افراد کےخلاف جبکہ بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلانے والے 1080 افراد کے خلاف 1566 مقدمات درج کیے گئے۔

جواب دیں

Back to top button