کھیل

عظمیٰ بخاری کا پی ایس ایل میچز میں عوام کو شرکت کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو شائقین کے لیے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل اب عوام کے بغیر اچھا نہیں لگ رہا۔

لاہور میں اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میدان اور ٹرافی کو شائقین کے ساتھ سجایا جائے۔

عظمیٰ بخاری نے ’شائقین واپس لاؤ‘ اور ’پی ایس ایل پبلک کے لیے کھولو‘ کے ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button