
عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ-2 کیس میں 10, 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایک کروڑ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
فیصلہ سنانے کے وقت عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کو جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی،وکلاء میں سے بھی صرف سلیمان صفدر کو اجازت ملی،خالد یوسف چوہدری کو بھی جیل کے باہر روک دیا گیا!




