سیاسیات

فیصل کریم کنڈی کی امیر مقام کا ہمراہ وزیراعظم سے اہم ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امیر مقام کا ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات جس میں مسلم ن کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ بھی موجود تھے۔
تحریک انصاف اجلاس کے بعد وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی دھمکیاں کہ مجھے ہٹا کر دکھاؤ ایک نئی سیاسی کروٹ کے مترادف ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے؟ذرائع کا کہنا ہے ہے کہ سیاسی صورتحال تیزی سے نئی کروٹیں لے رہی ہیں۔جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف کی چند روز قبل ہونے والی چوہدری نثار سے ملاقات پر تبصرے جاری ہیں کہ چوہدری نثار کسی بھی وقت عمران خان سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اہم ملاقات کر سکتے ہیں دوسری جانب تحریک انصاف کی قیادت بھی اپنے رویے میں لچک اور مذاکرات کو آگے لاتی نظر آ رہی ہے

جواب دیں

Back to top button