جرم و سزا

زیر حراست قیدی کی ہلاکت کا مقدمہ، پنجاب پولیس کے اہلکار کو عمر قید کی سزا

رحیم یار خان پولیس کی زیر حراست حوالات میں قیدی کی ہلاکت کے مقدمے میں پنجاب کے شہر صادق آباد کی مقامی عدالت نے پولیس اہلکار کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

واضح رہے کہ سب انسپکٹر اسلم اور دیگر اہلکاروں پر تھانہ کوٹ سبزل میں دوران حراست ملزم کی ہلاکت کا الزام ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج صادق آباد اقتدار علی خان نے سب انسپکٹر کو 25 سال عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالتی حکم کے بعد ملزم سب انسپکٹر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button