پاکستان

افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے ٹھوس حکمت عملی بنائے، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے ٹھوس حکمت عملی بنائے،دو عملی نہیں چلے گی۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افغانستان ہمارا برادر ملک ہے،چاہتےہین باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں، ٹی ٹی پی آج بھی افغستان سےآپریٹ کررہی ہے، ٹی ٹی پی پاکستان پر حملہ کررہےہیں۔

 

جواب دیں

Back to top button