جرم و سزا

کراچی: سرجانی میں پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہوکر آنیوالا شخص گرفتار

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں پولیو ورکرکو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیو ورکر 18 دسمبرکی دوپہر فلیٹ میں پولیو کے قطرے پلانےگئی تھی جس دوران ایک شخص بے لباس ہوکر پولیو ورکر کے سامنے آگیا۔

پولیس نے پولیو ورکرکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button