سیاسیات

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اٹھائیس ستمبر کے دیگر چار مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفتیشی ٹیمیں اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

ملزمان کو اڈیالہ جیل میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا گیا، ایک سو نوے ملین ریفرنس کی سماعت بھی آج ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button