ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر کو خون میں نہلا دیا

ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کرکے اسے خون میں نہلا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو عینی شاہد ملازمین کے مطابق گاڑیوں کے تازہ تیارکردہ حصے اٹھانے پر مامور ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر اس وقت حملہ کیا جب وہ دو ناکارہ ٹیسلا روبوٹس کو ٹھیک کرنے کیلئے سافٹ وئیر پروگرامنگ میں مصروف تھا۔

حملہ آور روبوٹ نے انجنیئر کو زمین پر گرادیا اور دھات سے بنے اپنے نوکیلے پنجے انجینئر کی کمر اوربازو میں گھونپ دیے جس سے ملازم خونم خون ہوگیا۔

جواب دیں

Back to top button