پاکستانخبریں

ٹانک: پولیس لائن پر دہشت گردوں کا حملہ, 2 پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب کیا، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔

ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button