پاکستانخبریں

اسرائیل پر قائداعظم کی رائے سے اختلاف کفر نہیں٬ نگراں وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ قائد اعظم نے اسرائیل کے معاملے پر جو رائے دی تھی اس سے اختلاف کرنا ‘کفر’ نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘دو ریاستی حل’ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی تجویزپاکستان یا میں نے نہیں دی، فلسطین کا دو ریاستی حل دنیا دے رہی ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہم نے دیا۔ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘دو ریاستی حل’ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی تجویزپاکستان یا میں نے نہیں دی، فلسطین کا دو ریاستی حل دنیا دے رہی ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہم نے دیا۔

جواب دیں

Back to top button