خبریںسیاسیات

بانی چیئرمین کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کسی بھی قسم کی ڈیل کرنے کےلیے تیار نہیں ہیں۔

ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو اگر ڈیل کرنی ہوتی تو اُن کے خلاف 3 دن میں 7 مقدمات درج نہ ہوتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک ہفتے میں پنجاب میں ورکرز کنونشن منعقد کریں گے جبکہ کراچی میں بھی ایک جلسہ کرنے کا کہہ دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button