پاکستانخبریںلاہورمقامی خبریں

عمارہ اطہر پہلی خاتون سی ٹی او لاہور تعینات

پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے، عمارہ اطہر کو سی ٹی او لاہور تعینات کردیا گیا۔

آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کو تبدیل کر کے عمارہ اطہر کو تعینات کردیا گیا،

عمارہ اطہر بطور سی ٹی او لاہور تعینات ہونیوالی پہلی خاتون پولیس افسر بن گئی ہیں۔مستنصر فیروز کی خدمات سیف سٹیز اتھارٹی کے سپرد کر دی گئیں،

حمزہ امان اللہ کو پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب جبکہ بلال عمر کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی آئی جی آفس تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button