خبریںکھیل

ٹرانس جینڈر کرکٹرز کے ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی

رواں برس انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والی پہلی ٹرانس جینڈر پلیئر بننے والی ڈینیلی مک گیہے اب مزید ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیل سکیں گی۔

آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی مرد آپریشن کے بعد خاتون بنتا ہے تو اسے خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ 29 سالہ مک گیہے کا تعلق آسٹریلیا سے ہے تاہم وہ 2020 میں کینیڈا منتقل ہوئے اور وہاں پر مرد سے عورت بن گئے اور کینیڈا کی جانب سے ویمنز ٹی 20 امریکاس کوالیفائر کھیلا۔

جواب دیں

Back to top button