بین الاقوامی

امریکی بحیرہ کا ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ جنوبی بحیرہ چین میں گرکرتباہ

امریکی طیارہ بردار جہاز سے اڑنے والا امریکی بحیریہ کا ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ 2 مختلف حادثات میں جنوبی بحیرہ چین میں گر کر تباہ ہوگئے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو جنوبی بحیرہ چین میں امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارے کو حادثات پیش آئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

Back to top button