کھیل

بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

ایشیا کپ کے فائنل مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 9ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دلچسپ میچ میں بھارت نے پاکستان کا 147 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 2 گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔

جواب دیں

Back to top button