پاکستانخبریں

کل سے آپ کے پاس شناختی کارڈ، پاسپورٹ یا سٹوڈنٹ کارڈ لازمی ہونا چا ہیے نہیں تو ۔۔۔۔

کل سے ملک بھر میں چیک پوسٹوں ۔۔بازاروں ۔شہروں میں غیر قانونی غیر ملکی افراد کے خلاف کارواٸیاں شروع ہو رہی ہیں اپ جہاں بھی جا رہے ہیں اپ کے پاس شناختی کارڈ ۔پاسپورٹ یا سٹوڈنٹ کارڈ لازمی ہونا چا ہیے نہیں تو اپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button