Blog
لاہور میں صبح سے اب تک 3 ڈرون گرائے گئے

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے جاسوس ڈرون تباہ کرد یے گئے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ لاہور میں صبح سے اب تک 3 ڈرون گرائے جاچکے ہیں، والٹن روڈ لاہور پر 2 ڈرون گرائے گئے ، ایک ڈیفنس میں گرایا گیا۔







