سیاسیات
عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور رہائی کا حکم

عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور رہائی کا حکم ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی نے حالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر احکامات جاری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا
اس سے قبل عالیہ حمزہ کے وکیل نے ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس عدالت نے منظور کر لیا تھا
آج صبح دو روز قبل دائر کی گئی درخواست ضمانت کو منظور کرتے ہوئے عالیہ حمزہ کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں!