بین الاقوامیخبریں

فلسطینی منظر نامہ تبدیل، کیا الفتح تحریک بھی غزہ جنگ میں کود پڑی؟

فلسطینی میڈیا ذرائع نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع طولکرم علاقے میں صیہونی حکومت کی جانب سے مزاحمتی فورسز کی ٹارگٹ کنلگ کی اطلاع دی ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اس کارروائی میں طولکرم علاقے میں القسام بريگیڈ کے کمانڈر عزالدین عواد اور الاقصی بریگیڈ کی ریپڈ ایکشن بٹالین کے کمانڈر جہاد مہراج شحادہ کو شہید ہوگئے۔  الاقصیٰ بریگیڈ تحریک فتح کی عسکری شاخ ہے۔

خبررساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ان اس گاڑی پر شدید فائرنگ کر دی جس میں دونوں کمانڈرسوار تھے جس کے نتیجے میں دونوں فلسطینی کمانڈر شہید ہوگئے۔

جواب دیں

Back to top button