حیرت انگیز

’چکن تکہ چاکلیٹ‘ بنانے والے شخص کو جیل بھیجنے کا مطالبہ

کیا آپ ’چکن تکہ چاکلیٹ‘ کھانا پسند کریں گے؟ یقیناً آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا یہ کس قسم کی ڈش ہے جسے کے بارے میں آج تک کبھی سنا نہیں اور چاکلیٹ اور چکن تکہ کا مکسچر تو پیٹ خراب کرنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر مختلف تجرباتی کھانوں کا ٹرینڈ جہاں توجہ کا مرکز بنتا ہے وہیں بہت سے لوگ اس ٹرینڈ کے سخت خلاف ہوتے ہیں۔

جیسا کہ اس بار ’چکن تکہ چاکلیٹ‘ کی کھچڑی بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی گئی اور اس ریسپی بنانے والے شخص کو صارفین نے خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
چند گھنٹوں تک جمنے کے بعد چاکلیٹ اور چکن تکہ ڈش ریسیپی کی دریافت ہوتی ہے۔ چکن تکہ ڈش بنانے والا شخص اسے چکھتا ہے اور لوگوں سے پوچھتا ہے کہ چکن تکہ چاکلیٹ کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟
ایک صارف نے لکھا کہ چکن تکہ چاکلیٹ کے بعد بریانی آئس کریم بنانے کا ارادہ ہے؟

بہت سے افراد نے تو چکن تکہ چاکلیٹ’ بنانے والے شخص کو جیل بھیجنے کا بھی مطالبہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button