جرم و سزا

بھارت کے مرکزی بینک کو روسی زبان میں بم کی دھمکی

بھارت کے مرکزی بینک کو روسی زبان میں بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایسا حالیہ دنوں کے دوران دوسری مرتبہ ہوا ہے، جس پر ممبئی کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھمکی جمعرات کی شام ای میل کے ذریعے موصول ہوئی تھی
دوسری جانب دہلی کے 3 اسکولوں کو بھی ای میلز میں بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔

بھارتی حکام کے مطابق دھمکی آمیز ای میلز پر اسکولوں کی تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ 9 دسمبر کو 44 اسکولوں کو آنے والی گمنام دھمکی آمیز ای میلز کو پولیس نے جھوٹا قرار دیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button