لاہور ( نمائندہ خصوصی) میانوالی ائربیس پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوے شہید ہونیوالے مسیحی آفیسر انیل یوسف کی اخری رسومات مقامی مسیح قبرستان میں ادا
پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے ائیر چیف مارشل اور دیگر اعلی افسران کی طرف سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور سلامی دی
پاک فضائیہ کے شہید آفیسر انیل یوسف نے سوگواروں میں ایک بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے ہیں,
انیل یوسف نائب صدرپیپلز پارٹی مینارٹی ونگ وسطی پنجاب ایڈون سہوترا کے کلاس فیلو اور ہمسائے تھے۔
وطن کی خاطر شہادت دینے پر چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ایڈون سہوترا کا شہید کو خراج عقیدت
شہید کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے،
ڈسٹرکٹ تھری کے صدر عاصم عدنان , منیر پیارا,یونس کھوکھر کا بھی زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے
پاکستان پیپلز پلز پارٹی اپنے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے لواحقین کو اپنا خاندان سمجھتی ہے،
شہید کے بچوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے ، پرورش اپنے بچوں کی طرح کریں گے