بین الاقوامیخبریں

کھانا کھائیں٬ بل کے پیسے فلسطینیوں کو جائیں گے٬ ریستوران کا اعلان

برطانیہ میں فلسطینیوں کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے فنڈ ریزنگ گالا کا انعقاد کیا جائے گا جس میں کھانا کھانے والے جو بل ادا کریں گے اس کا بڑا حصہ غزہ متاثرین کو دیا جائے گا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں اس فنڈ ریزنگ گالا “کم ڈائن فار فلسطین 2023″ کا اہتمام برطانوی نژاد پاکستانی انسانی حقوق کی کارکن عارفہ نسیم نے کیا تھا جو ایک چیریٹی ادارے سے منسلک ہے۔

یہ ایونٹ 12 نومبر کو ہوگا جس میں شرکت کے لیے ٹکٹ خریدنا ہوں گے اور اس ٹکٹ سے حاصل رقوم کو بھی فلسطینیوں کو دی جائے گی۔

جواب دیں

Back to top button