سیاسیات

اس بار احتجاج کیلئے ساری پارٹی لیڈرشپ باہر نکلے گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ اس بار احتجاج کےلیے پارٹی کی ساری لیڈرشپ باہر نکلے گی۔

شعیب شاہین نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت نے پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے سوا کوئی اور راستہ نہیں چھوڑا ہے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے احتجاج کو کامیاب بنانے کےلیے حکمت عملی بنا رہی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس بار احتجاج کےلیے پی ٹی آئی کی ساری لیڈرشپ باہر نکلے گی۔

جواب دیں

Back to top button