
پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو اینٹی کرپشن نےگرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم نے اسدقیصر کو بنی گالہ سے گرفتار کرکے تھانہ بنی گالہ منتقل کر دیا ہے۔
اسدقیصر کو گجوخان میڈیکل کالج صوابی کرپشن اسکینڈل میں نامزدگی پر گرفتار کیا گیا ہے۔