بین الاقوامی

شنگھائی اجلاس: ایرانی نائب صدر 15 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ایرانی نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف وفد کے ہمراہ 15 اکتوبر کو اسلام آباد آئیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد رضا عارف ایس سی او کے سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر پاکستانی قیادت سے ملیں گے۔

ان ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات، خطے کی صورتحال اور غزہ و لبنان کی صورتِ حال پر بات چیت متوقع ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button