کھیل

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے امریکہ میں منگنی کر لی

رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم خاتون پوجا سے منگنی کی

رضا حسن اور پوجا کے درمیان منگنی کی تقریب نیویارک میں منعقد ہوئی

کرکٹر رضا حسن کے مطابق جنوری فروری میں شادی کی باقاعدہ تقریب منعقد ہوگی

پوچا ہمارے مذہب اسلام میں گہری دلچسپی رکھتی ہے جلد مسلمان ہو جائے گی۔

32 سالہ رضا حسن پاکستان کو مستقل طور پر چھوڑ کر امریکہ میں سکونت اختیار کر چکے ہیں

رضا حسن نے پاکستان کی جانب سے ایک ون ڈے جبکہ 10 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کر رکھی ہے

جواب دیں

Back to top button