
مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کے حوالے سے اب پولیس نے نیا دعوی’ کردیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تحقیقات کس جانب جائیں گی۔
آر پی او ملتان سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کا بیٹا نفسیاتی مسائل کا شکار تھا۔
عاصم جمیل کئی سالوں سے نفسیاتی ادویات کا استعمال کررہاتھا۔
عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش گارڈ سے پیسٹل چھین کر خود کو گولی ماری۔
اس حوالے سی سی ٹی وی میں خودکشی کو واضح دیکھا جاسکتا ہے۔