لاہور

لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت

سدھار سوسائٹی اورDAI-Pakistan کے اشتراک سے  Leadership within Union Councils (LUC) پراجیکٹ کے تحت  لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کا انعقادکیا گیا۔ اس مشاورت کا مقصد تمام اسٹیک ہولڈرز; سیاسی جماعتوں،سول سوسائٹی، میڈیا، ماہر تعلیم، ماہرین لوکل گورنمنٹ وغیرہ کے مابین  مجوزہ قانون سازی کے اقدامات پر ڈائیلاگ اور سفارشات کے مسودے کی تیاری کے حوالہ سے  لوکل گورننس کا ڈھانچہ، مقامی حکومت اور اس کےافعال میں منظم شہریوں کی شمولیت بشمول اُن کی منصوبہ بندی ، ضروریات کی شناخت اور بجٹ کو حتمی شکل دینے میں میں ان کی شرکت کو یقینی بنانا،ا نتخابات کے انعقاد کا طریقہ کار، مقامی حکومت میں خواتین، اقلیتوں اور نوجوانوں کی بہتر نمائندگی،حکمران جماعت نمائندگان نے ان سفارشات کا خیر مقدم کرتے ہوئے  اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ان سفارشات کو قانون  کو حتمی شکل دینے کے لئے اعلٰی سطح پر بحث کے لئے پیش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button