پاکستان

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات ہورہی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر میں ڈجیٹلائزیشن کا سفر شروع ہوچکا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button