پاکستان
سپریم کورٹ: مخصوص نشستیں کیس پر مشاورتی اجلاس دوبارہ شروع، ذرائع

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر مشاورتی اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ کا اجلاس ہورہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں فل کورٹ بینچ میں شامل تمام ججز موجود ہیں۔