Blog

لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔

شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔

بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button