سپیشل رپورٹ

بائیڈن: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا

امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتہ کے دن ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک میں یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی میں اپنی تقریر کے دوران کہا: اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن  تھا۔

اس زبردست حملے کے خلاف اسرائیل کا دفاع کرنے میں تل ابیب کی مدد کرنے پر امریکی فوج کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button