ویڈیوز

کیا غزہ حملے کے بعد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عمل تیز ہو گیا ہے؟

آئرلینڈ، ناروے اور سپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ 28 مئی سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، واضح رہے کہ اقوام متحدہ ۔ میں 140 ممالک پہلے ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں۔

کیا غزہ حملے کے بعد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عمل تیز ہو گیا ہے؟۔ جانئے  ماہر بین الاقوامی امورکامران ساقی کی رائے ایمرا نیوز کے اس خصوصی پروگرام میں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button